the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چنئی : تمل ناڈو کی سابق وزیر اعلی جے للتا کی قریبی وی کے ششی کلا کے شوہر نٹراجن مروتھپا کا پیر کو دیر رات انتقال ہوگیا ۔ یبماری کے وجہ سے انہیں چنئی کے ایک اسپتال میں بھرتی کرایا گیا تھا ۔ وہ 76 سال کے تھے ۔ رپورٹ کے مطابق آخری وقت میں ان کے جسم کے کئی اعضا نے کام کرنا بند کردیا تھا ۔

نٹراجن کو پھیھڑوں میں سنگین طور پر انفیکشن کے بعد گلینی گلیس گلوبل اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ، جہاں ان کی صورتحال کافی سنگین بتائی جارہی تھی ۔ اسپتال نے اپنے ایک



بیان میں کہا ہے کہ نٹراجن کو اسپتال کے آئی سی یو میں سولہ مارچ کو داخل کرایا گیا تھا ۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں بھی نٹراجن کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ، جہاں ان کا لیور اور کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوا تھا ۔ آپریشن سے پوری طرح سے صحیح ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دید ی گئی تھی ۔ انکم سے زیادہ اثاثہ کے ایک معاملہ میں بنگلورو کی سینٹرل جیل میں چار سال کی سزا پوری کررہیں ششی کلا گزشتہ سال ایمرجنسی پیرول حاصل کرنے کے بعد اپنے شوہر سے ملنے گئی تھیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.