the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 07 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ تقریباً 35 منٹ کی بات چیت میں یوکرین کی صورتحال پر گفتگو کی اور مختلف شہروں خاص طور پر سومی میں پھنسے ہندوستانی شہریوں کو بحفاظت باہر نکالنے کی مسلسل کوششوں کے لئے یوکرین کی طرف سے حمایت جاری رکھنے کا مطالبہ کیا سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ اس بات چیت میں مسٹر مودی نے یوکرین سے ہندوستانی شہریوں کےمحفوظ انخلاء



کے لئے حکومت کی طرف سے کی گئی کوششوں کے لئے زیلنسکی کا شکریہ ادا کیا۔یوکرین کے صدر کے ساتھ بات چیت میں مسٹر مودی نے روس اور یوکرین کے درمیان جاری براہ راست بات چیت کی بھی تعریف کی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم مودی پیر کے روز دوپہر میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بھی بات چیت کریں گے۔دریں اثنا روس نے یوکرین کے مختلف شہروں میں پھنسے غیر ملکی شہریوں کے محفوظ انخلاء کے لیے آج دوپہر 12.30 بجے سے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.