the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کابل، 6 ستمبر (یو این آئی) افغانستان پرحکومت کرنے والی دہشت گرد تنظیم طالبان نے پیر کو شمال مشرقی صوبہ پنجشیر میں مزاحمتی فورسیز پر فتح کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پورے صوبہ پر قبضہ کر لیا گیا ہے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک ٹویٹ میں کہا ’’کرائے کے دشمنوں کا آخری گڑھ صوبہ پنجشیر مکمل طور پر فتح کرلیا گیا ہے  ترجمان نے مبینہ طور پر پاکستانی خصوصی فورس کی مدد سے طالبان اور مزاحمتی گروپ کے درمیان



رات بھرجاری شدید لڑائی کے بعد صوبے پر قبضے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ پنجشیر میں احمد مسعود کےنیشنل ریجسٹنس فرنٹ کے ٹھکانوں پر مسلسل بمباری کرنے کے لیے پاکستانی ڈرون اور ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا گیا تھا۔
مسٹر مسعود اور سابق نائب صدر امر اللہ صالح جنہوں نے خود کو افغانستان کا قائم مقام صدر قرار دیا ہے، کے ٹھکانے کا پتہ نہیں ہے۔ رات بھر جاری لڑائی کے دوران ان کے گھروں پر فضائی حملے کیے گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.