the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مدھیہ پردیش/17ڈسمبر(ایجنسی) کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ نے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لے لیا ہے ۔ گورنر آنندی بین پٹیل نے کمل ناتھ کو عہدہ اور رازاداری کا حلف دلایا ۔ حلف برداری کی تقریب کے دوران اسٹیج پر سابق وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان بھی موجود تھے ۔

ساتھ ہی ساتھ اسٹیج پر سبھی مذاہب کے رہنما بھی موجود تھے ، جنہوں نے حلف برداری سے پہلے دعا کا بھی اہتمام کیا ۔ اسٹیج پر راہل گاندھی اور جیوترادتیہ سندھیا سمیت کانگریس کے کئی بڑے لیڈر بھی موجود تھے ۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے راجستھان کے 22 ویں وزیر اعلی کے طور پر اشوک گہلوت نے بھی آج ہی حلف لیا ۔ گورنر کلیان سنگھ نے انہیں عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ اسی کے ساتھ وہ ریاست کے تیسری بار وزیر اعلی بنے ۔ ان کے ساتھ سچن پائلٹ نے بھی حلف لیا۔ انہیں راجستھان کا نائب وزیر اعلی بنایا گیا ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.