نئی دہلی/3اکتوبر(ایجنسی) اترپردیش سرکار کی سیاحتی مراکز کی ایک (کتابچہ) بک لیٹ جاری ہوتے ہی تنازعات میں آگئی ہیں. سب سے حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بک لیٹ میں تاج محل کو ہی شمار نہیں دیا گیا ہے. جبکہ وزیر اعلی یوگی آدیتہ ناتھ گورکھہم مندر کی جگہ دی گئی ہے.
کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے یوگی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آندھیر نگری چوپٹ راج.
یوپی سیاحتی وزارت کی بک لیٹ سے تاج محل کو نکالے جانے پر کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا۔ سورج کو دیپک نہ دیکھانے سے اس کی چمک نہیں گھٹتی.