the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بیروت/21فروری(ایجنسی) دمشق میں شامی فوج کے فضائی حملے میں گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں دو سو تیس سے زائد افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہو گئے۔ ان اعداد و شمار کی غیر جانبدار ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ شامی فوج نے مشرقی غوطہ میں بھی شدید بمباری کی ہے جس میں 94 شہریوں کے ہلاک اور 325 کےزخمی ہونے کی خبر ہے۔

مشرقی غوطہ کے علاقے ہمویہ، سکبا اور دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری میں ہلاک ہونے والوں میں 20



بچے بھی شامل ہیں۔


شامی سرکاری ٹی وی کے مطابق دمشق کی حکومت نواز فورسز شمال مغربی شام کے عفرین کے علاقے میں داخل ہونے ہی والی ہیں۔ اسد حکومت کی حامی پاپولر فورسز کا عفرین میں داخلہ اب صرف چند گھنٹوں کی بات ہے۔ عفرین میں ترک فوجی دستے شامی کردوں کے خلاف اپنی زمینی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ اتوار کے روز شامی کرد فورسزکے ایک مشیر نے کہا تھا کہ عفرین میں مغربی دنیا کے حمایت یافتہ شامی کرد جنگجو اب صدر اسد کی حامی فورسز کے ساتھ مل کر ترک دستوں کے خلاف کارروائیاں کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.