انقرہ / بیروت ،24 جنوری (رائٹر) ترکی نے شمال مغربی شام کے کرد اکثریتی والے عفرین میں چار دن تک فوجی مہم چلا کر کم سے کم 260 شامی کرد جنگجوؤں اور اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔
ترکی کی فوج نے آج اس بات کی جانکاری دی۔
right;">
اس سلسلہ میں امریکہ کے ایک اہلکار نے کہا کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ بدھ کو ترکی کے صدر طیب رجب اردگان سے فون پر بات کر کےترکی کے عفرین علاقے میں امریکہ کی حمایت والے کرد وائی پی جی جنگجوؤں کے خلاف کی گئی کارروائی پر اپنی تشویش کا اظہار کریں گے