ذرائع:
نئی پارلیمنٹ بلڈنگ کے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے سوامی کو چارٹرڈ فلائٹ دی گئی جس میں وہ بحفاظت تقریب میں پہونچ سکے۔ لیکن یہ سہولت انڈین فوج کو
بھی نہیں دی جاتی جب کہ انہیں اپنی جان بچانے کی ضرورت ہوتی ہے۔
ایسا لگ رہا ہے کہ اس دیش میں صرف ہندتوا سونچ رکھنے والے اور ہندتوا کے گروؤں کی ہی اہمیت ہے نا کہ انڈین آرمی اور بھارت کے عام شہری کی۔