the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی


نئی دہلی ،15مارچ (یواین آئی)اترپردیش کی دوسیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخاب میں بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی )کی شکست فاش کے بعد اپوزیشن کے نشانے پرآئی اترپردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر اپنے بھی نکتہ چینی کرنے لگے ہیں ۔
پارٹی کے سینئرلیڈر



اور رکن پارلیمان سبرامنین سوامی نے تو اشاروں اشاروں میں وزیر اعلی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جو لیڈر اپنی سیٹ پر جیت نہیں دلا سکتا اسے بڑاعہدہ دینا جمہوریت میں خودکشی کرنے جیساہے ۔

بہار اور اترپردیش میں لوک سبھا کی تین سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخاب میں بی جےپی کو شکست فاش ہوئی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.