the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) وزیر خارجہ سشما سوراج سعودی عرب میں جنادریا فیسٹول میں شرکت کرنے کے لئے تین دن کے دورہ پر کل ریاض جائیں گی۔

سشما سوراج سعودی عرب کے سب سے زیادہ مشہوراور مقبول فیسٹول کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپر شامل ہوں گی اور ان کے ساتھ ایک وفد بھی ریاض جارہا ہے۔ سعودی عرب کے شاہ عبداللہ اس فیسٹول کے سرپرست کے طورپر شرکت کریں گے۔




text-align:="" start;"="">وزیر مملکت برائے خارجہ جنرل وی کے سنگھ نے کل ریاض میں ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ ہندستان کے لئے یہ بہت اعزا ز کی بات ہے کہ اسے اس فیسٹول میں مہمان خصوصی ملک کے طورپر شامل کیا گیا ہے۔


سعودی عرب میں تقریباََ 30لاکھ غیررہائشی ہندستانی رہتے ہیں۔ فیسٹول میں ہندستان کا ایک پویلین ہوگا جس میں روایتی اور جدید ہندستان کی ملی جلی جھلک ہوگی۔اس فیسٹول میں آرڈیننس فیکٹر ی بورڈ انڈیا، ہندستانی خلائی تحقیق تنظیم (اسرو)، آیوش وزارت ، ہندستانی سیاحتی بورڈ ، جہازرانی وزارت، ٹیکسٹائل وزات، ہینڈی کرافٹس پروموشن کونسل،فوڈ پروسیسنگ وزارت، کوشل وکاس، ڈیجیٹل انڈیا، میک ان انڈیا وغیرہ کے اسٹال لگائے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.