the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کاٹھمنڈو/2فروری(ایجنسی) وزیر خارجہ سشما سوراج جمعہ کو نیپال کا دوروزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس لوٹ آئیں۔
نیپال کے خیرسگالی دورے پر وہ جمعرات کو کاٹھمنڈو پہنچی تھیں، جہاں انہوں نے صدر جمہوریہ ودیا دیوی بھنڈاری اور وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا سمیت مختلف لیڈروں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں حال ہی تین مرحلے



میں ہونے والے عام انتخابات میں جیت کی مبارکباد دینے کے ساتھ نیپال کی ترقی میں ہندوستان کے تعاون کا وعدہ دوہرایا۔


محترمہ سشما سوراج نے کل نیپالی کمیونسٹ پارٹی (یو ایم ایل) کے لیڈر اور ممکنہ وزیر اعظم کے پی شرما ا ولی سے اور آج نیپالی کمیونسٹ پارٹی (ماؤنواز سینٹر) کے رہنما سابق وزیر اعظم پشپ دہل پرچنڈ سے بھی ملاقات کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.