: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 جون (یو این آئی) کانگریس نے منگل کو محترمہ سپریہ بھاردواج کو پارٹی کا نیا نیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے کانگریس کے میڈیا اور پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے آج یہاں یہ اطلاع دی مسٹر کھیڑا نے کہا کہ محترمہ بھاردواج
کی تقرری فوری اثر سے عمل میں آئے گی قابل ذکر ہے کہ کانگریس کی سابق نیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر رادھیکا کھیڑا نے چھتیس گڑھ کے میڈیا ونگ کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں کے ساتھ جھگڑے اور باہمی الزامات اور جوابی الزامات کے پیش نظر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔