: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو بلڈوزر جسٹس کے خلاف سخت فیصلہ سناتے ہوئے ملک گیر رہنما خطوط جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جرم کے مجرم یا ملزم کی جائیداد کو مناسب قانونی عمل کی پیروی کیے بغیر توڑ پھوڑ کرنے والے افسر کو
سزادی جائے گی جسٹس بی آر گوائی اور کے وی وشواناتھن کی بینچ نے پناہ کے حق کو آئین کے آرٹیکل 21 کے تحت بنیادی حق کا ایک پہلو قرار دیا اور کہا کہ کسی ملزم یا کسی جرم کے مجرم کی رہا ئشی یا تجارتی جائیداد کو قانون کے مناسب عمل پر عمل کئے بغیر گرایا نہیں جا سکتا۔