: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ وہ 12 جنوری کو مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نسیتھ پرمانک کے خلاف 2018 میں درج قتل کی کوشش کے معاملہ میں داخل کی گئی پیشگی ضمانت کی عرضی پر غور کرے گی جسٹس بیلا ایم
ترویدی اور جسٹس پنکج میتھل کی بنچ نے مرکزی وزیر مملکت کی عرضی پر مغربی بنگال حکومت سے جواب طلب کیا مسٹر پرمانک نے کلکتہ ہائی کورٹ کے جلپائی گوڑی سرکٹ بنچ کے 4 جنوری کے حکم کو چیلنج کیا، جس نے انہیں اس کیس میں عبوری تحفظ دینے سے انکار کر دیا تھا۔