: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، یکم نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ وہ گجرات میں موربی ندی کے پل حادثے کی عدالتی جانچ کی مانگ کرنے والی عرضی پر 14 نومبر کو سماعت کرے
گی چیف جسٹس یویو للت کی سربراہی والی بنچ نے 'خصوصی تذکرہ' کے دوران معاملے کی جلد سماعت کے لیے درخواست گزار وکیل وشال تیواری کی عرضی کو قبول کرتے ہوئے 14 نومبر کی تاریخ مقرر کی۔