: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 21 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے رائٹ ٹو ایجوکیشن قانون کی مبینہ خلاف ورزی کرنے والے غیرمنظورشدہ مدرسوں کی منظوری واپس لینے اور طلبا کو سرکاری اسکولوں میں منتقل کرنے اور مدرسوں کو بند کرنے کے سلسلے میں قومی حقوق اطفال کے تحفظ
سے متعلق کمیشن (این سی پی سی آر ) کی جانب سے جاری کردہ خط پر عملدرآمد پر مرکز اور ریاستی حکومتوں پر روک لگانے لگانے کا آج فیصلہ سنایا چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے جمعیۃ علماء ہند کی درخواست پر یہ حکم دیا۔