the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 27 اکتوبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیگاسس جاسوسی معاملے میں بدھ کو مرکزی حکومت کو پھٹکار لگائی اور پورے معاملے کی جانچ کے لیے ایک سابق جج کی صدارت میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا چیف جسٹس این وی رمن ، جسٹس سوریہ کانت اور ہیما کوہلی کی بنچ نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس آر وی روندرن، سابق آئی اے ایس افسران آلوک جوشی اور سندیپ اوبرائے کی سربراہی میں سائبر اور فارنسک



ماہرین کی تین رکنی تکنیکی کمیٹی کو تحقیقات کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی آئندہ آٹھ ہفتوں میں اپنی عبوری رپورٹ پیش کرے گی۔
بنچ نے کہا ہے کہ آئی آئی ٹی بمبئی کے پروفیسر ڈاکٹر اشونی انل کے علاوہ ڈاکٹر نوین کمار اور ڈاکٹر پرباہرن پی تکنیکی کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ شہریوں کی پرائیویسی کے حق کی خلاف ورزی نہیں کی جا سکتی۔ ان کی آزادی کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.