the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 29 دسمبر (یو این آئی) سپریم کورٹ کا لحیم نے ہائی کورٹ کے پانچ چیف جسٹسوں کی تقرری کی سفارش کی ہے۔ سپریم کورٹ کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سر براہی میں جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس بی آر گوئی پر مشتمل کا لحیم نے جسٹس ارون بھنسالی کو الہ آباد کے لیے ، جسٹس منیند را موہن سریواستو کو



راجستھان کے لیے، جسٹس وجے بشنوئی کو گوہاٹی کے لیے ، پنجاب اور ہریانہ کے لیے جسٹس شیل ناگو اور جھار کھنڈ کے لیے جسٹس بی آر سارنگی کو چیف جسٹس بنانے کی سفارش کی ہے۔
جسٹس بھنسالی، جسٹس سریواستو اور جسٹس بشنوئی راجستھان ہائی کورٹ کے موجودہ حج ہیں۔ اسی طرح مدھیہ پردیش کے
جسٹس ناگو اور جسٹس سارنگی اڈیشہ ہائی کورٹ کے حج ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.