the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 8 جنوری :- سپریم کورٹ 2013 کے اپنے اس فیصلے پر ازسرنوغور کرنے کے لئے تیار ہوگیا ہے جس میں باہمی اتفاق رائے سے دو بالغوں کے درمیان قائم کئے جانے والے جنسی تعلق کو جرم کے زمرے میں رکھا گیا تھا۔

چیف جسٹس دیپک مشرا کی



صدارت والی تین رکنی بنچ نے آج اس معاملے کو آئینی بنچ کے سپرد کردیا جو تعزیرات ہند کی دفعہ 377کی قانونی حیثیت پر ازسر نو غور کرے گی۔

بنچ نے کہا کہ وہ دفعہ 377کے آئینی جواز کی جانچ کرنے اور اس پر دوبارہ غور کرنے کے لئے تیار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.