the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 8 جنوری (ایجنسی) سپریم کورٹ نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ڈائریکٹر آلوک کمار ورما کو چھٹی پر بھیجنے کے مرکزی ویجلنس کمیشن اور عملے اور تربیت کے محکمہ (ڈی او پی ٹی) کے حکم کو منگل کے روز منسوخ کر دیا۔
چیف جسٹس رنجن گگوئی، جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس کے ایم جوزف کی بنچ نے



مسٹر ورما کو سی بی آئی ڈائریکٹر کا کام دوبارہ سونپنے کا حکم دیا۔ بنچ نے اگرچہ مسٹر ورما کو فی الحال پالیسی ساز فیصلوں سے دور رہنے کا حکم دیا۔


بنچ کی جانب سے چیف جسٹس نے فیصلہ لکھا تھا، لیکن آج چھٹی پر رہنے کی وجہ سے بنچ کے رکن جسٹس کول نے کورٹ نمبر ایک کے بجائے کورٹ نمبر 12 میں فیصلہ پڑھ کر سنایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.