the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعرات کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے لیڈر اور اتر پردیش کے سابق وزیر  اعظم خان کی عبوری ضمانت کی درخواست قبول کر لی جسٹس ایل ناگیشور راؤ، جسٹس بی آر گیوی اور اے ایس بوپنا پر مشتمل بنچ نے آئین کے آرٹیکل 142 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے عبوری ضمانت کا حکم جاری کرتے ہوئے درخواست گزار سابق وزیر کو متعلقہ عدالت کے سامنے دو ہفتوں کے اندر باقاعدہ ضمانت کی



درخواست دائر کرنے کی اجازت دی۔
سپریم کورٹ نے 17 مئی کو اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت کے معاملے میں کوئی بھی فیصلہ لینے میں تاخیر پر ناراضگی ظاہر کی تھی۔
ہائی کورٹ نے گزشتہ سال دسمبر میں سابق وزیر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ اس درمیان درخواست گزار نے عبوری ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا، جہاں اسے ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.