: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو عبادت گاہوں (خصوصی دفعات) ایکٹ 1991 کو چیلنج کرنے والے معاملات میں مداخلت کی درخواستوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کیا چیف جسٹس سنجیو کھنہ
اور جسٹس پی وی سنجے کمار کی بنچ نے ایسی درخواستوں کو محدود کرنے کی ضرورت پر زور دیا بنچ نے کہا، "مداخلت دائر کرنے کی ایک حد ہوتی ہے ہم آج عبادت گاہوں کے ایکٹ کیس کی سماعت نہیں کریں گے یہ تین ججوں کی بنچ کا معاملہ ہے۔