the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو کانوڑ یاترا کے راستوں پر دکانداروں کو اپنے نام اور ملازمین کے نام ظاہر کرنے کے حکم پر روک لگاتے ہوئے متعلقہ ریاستوں کو نوٹس جاری کیا یہ حکم جاری کرتے ہوئے جسٹس رشی کیش رائے اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے کہا کہ وہ اس معاملے کی اگلی سماعت جمعہ کو کرے گی عدالت



عظمیٰ نے اتر پردیش، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش کی حکومتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اپنا موقف پیش کرنے کی ہدایت دی۔
اس سلسلے میں ، این جی اوز کے علاوہ، ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر ) ، آل انڈیا ترنمول کانگریس ایم پی مہوا مو ئترا، ماہر تعلیم پر وفیسر اپور وانند اور دیگر نے عدالت عظمی میں عرضیاں دائر کی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.