the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 20 اپریل (یو این آئي) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تیزی سے پھیلنے کے سبب اترپردیش کے پانچ شہروں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر منگل کے روز روک لگادی ہائی کورٹ نے حکومت اتر پردیش کو کورونا وائرس کی سنگین صورتحال کے پیش نظر پریاگراج، لکھنؤ، کانپور ، بنارس اور گورکھپور میں 26 اپریل تک مکمل تالا بندی نافذ کرنے کی ہدایت دی



تھی۔

چیف جسٹس شرد اروند بوبڑے، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس وی رما سبرمنیم پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سالیسٹر جنرل تشارمہتا کے دلائل سننے کے بعد ہائي کورٹ کےفیصلے پر عملدرآمد روک دی اور دو ہفتوں کے بعد معاملے کی سماعت کا فیصلہ کیا۔

حکومت اترپردیش کی جانب سے پیش ہونے والے مسٹر تشار مہتا نے دلیل دی کہ عدالتی حکم کے ذریعے پانچ شہروں میں مکمل تالا بندی انتظامی مشکلات کا سبب بنے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.