the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی۔سپریم کورٹ نے شیڈول شدہ ذات اور شیڈول شدہ قبائلیوں(تشدد کی روک تھام) قانون یعنی ایس سی۔ایس ٹی ایکٹ کے غلط استعمال کے معاملے میں تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔کورٹ نے اس ایکٹ کے تحت سرکاری ملازمین کے خلاف آنے والی شکایتوں پر شروعاتی جانچ کے بعد ہی معاملہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس ای کے گوئل اور جسٹس یویو للت نے حکم میں کہا کہ اگر سرکاری ملازمین کے خلاف ایس سی۔ای ٹی ایکٹ کے تحت معاملہ درج ہوتا ہے تو وہ لگتا ہیکہ معاملہ بے تکا ہے یا غلط نیت سے درج کریا گیا ہے،تو وہ عبوری ضمانت سے سکتی ہے۔

سرکاری ملازمین کے خلاف ایس سی۔ایس ٹی ایکت کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے



پراجیکٹ بنایا گیا ہےکہ ملازمین کی بھی گرفتاری کیلئے محکمہ کے بڑے افسران کی منظوری ضروری ہوگی۔باقی لوگوں کو گرفتار کرنے کیلئے ضلع کے ایس ایس پی کی اجازت ضروری ہوگی۔اس ایخت کے تحت شکایت ملنے پر ڈٰ ایس پی سطح کے افسر پرائمری جانچ کریں گے۔وہ یہ دیکھیں گے کہ معاملہ واقعی بنتا ہے یا صرف پھنسانے کی نیت سے شکایت کی گئی ہے۔اس کے بعد ہی مقدمہ درج ہوگا۔

سپریم کورٹ نے یہ گائڈ لائن ایس سی۔ایس ٹی ایکٹ کے غلطاستعمال کے معاملے سامنے آنے کے بعد دہ ہیں۔ابھی تک ایس سی ۔ایس ٹی کمیونٹی کے لوگوں کے ساتھ دوسرے کمیونٹی کے لوگوں سے کسی بات کو لیکر معمولی کہا سنی پر بھی ایس سی۔ایس ٹی لگ جاتا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.