: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں ججوں کی تقرری میں تاخیر پر ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جمعہ کو مرکزی حکومت سے وضاحت طلب کی جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس ابھے ایس اوکا پر
مشتمل بنچ نے ایڈوکیٹ ایسوسی ایشن آف بنگلورو کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کالجیم کی طرف سے بھیجے گئے ناموں کو زیر التوا رکھنا، ان کی منظوری نہ دینا اور کوئی نہیں وجہ بتانا اس معاملے میں ’’قابل قبول‘‘ نہیں ہے۔