کوالالمپور/31جنوری(ایجنسی) ملائیشیا نے پچھلے بادشہ کے تاریخی قدم کے تحت عہد چھوڑنے کے بعد جمعرات کو نئے بادشاہ سلطان عبدالللہ احمد شاہ نے عہدہ سنبھالا، سابق مس ماسکو سے شادی کرنے کے بعد سلطان محمد پنجم نے عہدہ چھوڑ دیا تھا.
ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ کو باضابطہ طور پر ملائیشیا کا نیا بادشاہ بنادیا گیا ہے۔
نئے بادشاہ کے اعزاز میں پارلیمنٹ ہاوس میں خصوصی تقریب ہوئی ،جس میں فوجی دستوں نے سلامی دی گئی۔ خصوصی تقریب میں سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ نے اپنے عہدے کا حلف لیا۔ سلطان عبداللہ سلطان احمد شاہ اگلے پانچ سال تک ملک کی بادشاہت کا
عہدہ سنبھالیں گے۔
|
Malaysia's new King, Sultan Abdullah Sultan Ahmad Shah |