the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کابل،25اگست(ایجنسی) افغان حکام کے مطابق دارالحکومت کابل میں واقع ایک شیعہ مسجد پر کیے گئے خود کش حملے میں کم از کم چودہ عام شہری مارے گئے ہیں۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق چودہ شہریوں کے علاوہ دو پولیس اہلکاروں کی بھی موت واقع ہوئی ہے۔ خود کش حملہ آور نے مسجد کے دروازے پر بارودی جیکٹ اڑا دی جبکہ بقیہ حملہ آوروں نے مسلح افراد نے



مسجد کے اندر داخل ہو کر فائرنگ کی۔ مسلمانوں کے شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والی ایک مسجد پر جمعے کی نماز کے دوران حملہ کیا ہے۔ حملے میں سیکیورٹی گارڈ اور مسجد کے امام کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ پبلک ہیلتھ کے محکمے کے مطابق دو نعشیں اور پندرہ زخمیوں کو ہسپتال پہنچ دیا گیا ہے۔ مسجد پر حملے کی ذمہ داری جہادی گروپ داعش یا اسلامک اسٹیٹ نے قبول کر لی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.