the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
کابل/24نومبر(ایجنسی) افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد میں خود کش بمبار نے عوامی احتجاج کے دوران خود کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔



text-align:="" start;"="">ابتدائی رپورٹس کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب لوگ بڑی تعداد میں ضلع خیوا میں امن و امان کی خراب صورت حال کے باعث احتجاج کر رہے تھے تاہم کسی بھی گروپ نے دھماکے کی ذمے داری قبول نہیں کی ہے جب کہ حکام کے مطابق پتہ لگایا جا رہا ہے کہ دھماکا خودکش تھا یا پھر بارودی مواد پہلے سے نصب تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.