the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/ یکم جنوری(ایجنسی) انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس کے 1979بیچ کے سابق افسر Sudhir Bhargava سدھیر بھارگو نے نویں چیف انفارمیشن کمشنر (سی آئی سی) کے عہدہ کا آج حلف لیا۔

صدر رام ناتھ کووند نے راشٹر پتی بھون میں منعقد ایک سادہ تقریب میں مسٹر بھارگو کو سی آئی سی کے عہدہ کا حلف دلایا ۔ سی آئی سی حق اطلاعات قانون (آر ٹی آئی)2005 کے تحت اعلی ترین



اپیلی ادارہ ہے۔
حکومت نے مرکزی اطلاعاتی کمیشن میں چار مزید نئے اراکین مقرر کئے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی کمیشن میں اراکین کی مجموعی تعداد سات ہوگئی ہے جب کہ چار سیٹیں ابھی بھی خالی ہیں۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت کے سابق سکریٹری مسٹر بھارگو جون 2015سے سی آئی سی کے رکن رہے ہیں ۔ انہوں نے کمیشن کے نویں سربراہ کے طور پر حلف لیا۔ اپنے پیش رو سی آئی سی کی طرح مسٹر بھارگو بھی ریٹائرڈ بیوروکریٹ ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.