the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

شہرحیدرآباد میں صبح سے موسم معمولی تھا تاہم شام 4 بجے اچانک موسم تبدیل ہو گیا اور زور دار بارش  ہوئی  ۔ عنقریب ١ گھنٹے کے وقفے تک بارش ہوتی رہی ۔ حیدرآباد، سکندرآباد اورپرانا شہرکے کئی علاقوں میں زور دار بارش ہوئی۔ بارش کی وجہہ سے گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا



کیونکہ سڑکوں پربارش کا پانی جمع ہوگیا تھا۔  اپل، ناگول، ایل بی نگر، تارناکہ، بوڈاپل، عنبرپیٹ، عثمانیہ یونیورسٹی، نامپلی، عابڈس، مہدی پٹنم اور ملک پیٹ ، بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز، امیرپیٹ اور پنجہ گٹہ اور پرانا شہر کے کئی حصے شامل ہیں جہاں پر زور دار بارش دیکھنے میں آی ۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے آج اورکل شہرمیں بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.