the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ، 28 جون (یو این آئی) ڈیفنسریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے جوہری صلاحیت سے لیس اگلی نسل کے میزائل ’اگنی پی‘ کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔
یہ ٹسٹ پیر کے روز صبح 10:55 بجے اڈیشہ کے بالاسور میں واقع ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام جزیرے میں



کیاگیا۔
میزائل کے لانچ ہونے کے بعد اس پر مختلف اسٹیشنوں اور راڈاروں سے نظر رکھی گئی۔ میزائل نے تجربے کے دوران اپنے تمام مقاصد کو انجام دیا، لانچنگ کے موقع پر اس کا ہدف درست تھا۔
’اگنی-پی ‘میزائل اگلی نسل کا جدید ترین میزائل ہے جو 1000 سے 2000 کلومیٹر کی حد تک مار کرنے کے قابل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.