: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بینا (ساگر)، 14 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد 'انڈیا' کے کچھ لیڈروں کی طرف سے سناتن دھرم پر دیے جا رہے متنازعہ
بیانات پر اتحاد پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ میں ملک ہر سناتنی اور محب وطن لوگوں کو اب ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے اور ہمیں مل کر تنظیم کی طاقت سے ان کے منصوبوں کو ناکام بنانا ہے۔