: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:15نومبر(یواین آئی) ملک کے معروف کاروباری گروپ’سہارا انڈیا پریوار‘ کے سربراہ سبرت رائے سہارا کی آخری رسوم کی ادائیگی جمعرات کو لکھنؤ میں کی
جائے گی رائے کا منگل کی دیر رات ممبئی کے ایک اسپتال میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا تھا ادارے کے ذرائع کے مطابق رائے کی میت بدھ کی دوپہر ممبئی سے یہاں لائی جائے گی۔