نئی دہلی، 24 اگست :- اتر پردیش قانون ساز کونسل کی چار خالی نشستوں کے لئے ضمنی انتخاب 15 ستمبر کوہوگا۔
یہ نشستیں بکل نواب،مسٹر یشونت، ڈاکٹر سروجنی اگروال
اور اشوک باجپئی کے استعفی سے خالی ہوئی ہیں۔
مسٹر نواب اور مسٹر یشونت نے 29 جولائی کو استعفی دے دیا تھا، جبکہ ان کی مدت 6 جولائی، 2022 کو ختم ہو نی تھی۔