: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 29دسمبر (یو این آئی) صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ خود بااختیار بنیں اور دوسروں کو بھی بااختیار بنائیں انہوں نے شہرحیدرآبادکے جی نارائنماں انسٹی
ٹیوٹ آف ٹکنالوجی اینڈ سائنس فار ویمن، بی ایم ملانی نرسنگ کالج، سمن جونیر کالج آف مہیلا دکشتاسمیتی کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کو خود کی کامیابی پر مطمئن اور خوش نہیں ہونا چاہئے۔