the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/10 جنوری(ایجنسی( دنیا میں ہر جگہ ایک زبردست ٹھنڈ پڑرہی ہے- امریکہ ٹھنڈ سے پریشانہے -وہاں باہر نکلنا مشکل ہو گیا ہے- حال ہی میں طوفان سے وہاں سبھی پریشان ہے- امریکہ میں کافی ٹھنڈ پڑرہی ہے- ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے مگھر مچھ ٹھنڈ کی وجہ سے جم گیا ہے- shallotte ندی میں swamp-park نے



ویڈیو ڈالا ہے- جس میں پیچھے سے آواز آرہی ہے- کا آپ نے کبھی سوچا ہے ٹھنڈ میں مگرمچھ کیسے زندہ رہتے ہونگے؟"

ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ مگرمچھ ٹھنڈ کے مارے باہر نکلنے کی کوشش کررہے ہیں اور ٹھنڈ میں زندگی کی جنگ لڑرہے ہیں-
ٹھنڈ کے مارے مگر مچھ پوری طرح سے جم گئی ہے- 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.