the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی۔۔۔۔۔دہلی میں کاروباری اداروں کی سیلنگ کے خلاف کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز(کیٹ ) اور آل دہلی ٹریڈرس ، کاروباری اور ورکرز ایسوسی ایشن کے مشترکہ اعلان پر آج دہلی کے بازار بند رہے ۔ رام لیلا میدان میں تاجروں کی جانب سے ریلی منعقد



ہوئی۔ کیٹ کے قومی جنرل سیکریٹری اور ریلی کے صدر پروین کھنڈیلوال نے بتایا کہ سیلنگ کی مخالفت میں ہی تاجروں کے بچے اسکول ، کالج بھی نہیں گئے۔خواتین اور بچوں کو ریلی میں شریک کرنے کا مقصد حکومت کو یہ ٹھوس پیغام دینا ہے کہ اگر ایک دکان بند ہوتی ہے تو تقریباً20گھروں کے چولہے متاثر ہوتے ہیں۔ان کا دعویٰ ہے کہ مجموعی طور پر سیلنگ سے دہلی میں تقریباً40لاکھ افراد براہ راست متاثر ہورہےہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.