the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نیویارک/14فروری(ایجنسی) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نجی وکیل نے کہا ہے کہ سال 2006 میں مبینہ طور سے ٹرمپ کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے والی پورن اسٹار کو انہوں نے اپنی جیب سے 130000 ڈالر یعنی تقریبا 80 لاکھ روپے ادا کئے تھے۔ ٹرمپ کے نجی وکیل Michael Cohenمائیکل کوہین نے دی نیویارک ٹائمس کو بتایا کہ انہیں Stormy Danielsاسٹارمی ڈینیلس کو ادائیگی کرنے کیلے ٹرمپ آرگنائزیشن یا ٹرمپ



کی تشہیری مہم سے کوئی رقم نہیں دی گئی تھی ۔

کوہین نے کہا کہ مس کلیفورڈ کو کی گئی ادائیگی قانونی تھی اور یہ مہم یا کسی شخص کے ذریعہ مہم پر کئے گئے خرچ سے نہیں لیا گیا تھا ۔ خیال رہے کہ ڈینیلس کا اصلی نام اسٹیفنی کلیفورڈStefanie Clifford ہے ۔ دی وال اسٹریٹ جرنل نے گزشتہ ماہ ایک خبر میں کہا تھا کہ کوہین نے اکتوبر 2016 میں صدارتی انتخابات کیلئے تشہیری مہم کے دوران ٹرمپ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی تعلقات کی بات اجاگر نہ کرنے عوض میں 130000 ڈالر لئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.