ایودھیا ،09 :- ایودھیا میں متنازع رام جنم بھومی پر مندر کی تعمیر کے لئے وشو ہندوپریشد (وی ایچ پی)کی ورک شاپ میں تراشنے کے لئے پتھر پھر سے پہنچنے لگے۔
وی
ایچ پی کے ذرائع کے مطابق گزشتہ مہینے سے اب تک تقریبا20 ٹرک پتھر آچکے ہیں اور انہیں رام سیوک پورم میں رکھا جا رہا ہے۔
پتھروں کو تراشنے کا کام بھی وہیں چل رہا ہے۔