وارانسی، 11 نومبر :- کاشی ہندو یونیورسٹی ( بی ایچ یو) میں ایک ریسرچ طالب علم اور اس کے کلاس میٹ کے درمیان جھگڑے کے بعد گزشتہ شب مشتعل اسٹوڈنٹس نے یہاں توڑ پھوڑ کی۔
right;">پولیس ذرائع نے بتایا کہ ’رويا ہاسٹل ‘ کے ریسرچ طالب علم سدھانشو کے ساتھ کچھ طلباکی مارپیٹ کے بعد تنازعہ بڑھ گیا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی چیف پراکٹر پرو فیسروينا سنگھ موقع پر پہنچیں۔