: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:04مارچ(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے مرکز و ریاست کی بی جے پی حکومتوں پر مسلمانوں کے ساتھ سوتیلاسلوک روا رکھنے کا الزام لگایا ہے مایاوتی نے منگل کو کہا کہ ہندوستان ایک سیکولر ملک ہے جہاں سبھی مذاہب کو احترام دیا جاتا ہے لیکن مرکز و ریاستی حکومتوں کو متعصبانہ رویہ تشویش کا باعث ہے انہوں نے ایکس ہینڈل پر لکھا’ ہندوستان سبھی مذاہب کو احترام دینے والا سیکولر ملک ہے۔
ایسے میں مرکزی وی ریاستی حکومتوں کو بغیر تفریز
کے سبھی مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ ایک جیسا رویہ رکھنا چاہئے لیکن اب مسلمانوں کے ساتھ مذہبی معاملات میں بھی جو سوتیلا سلوک اپنا یا جارہا ہے یہ انصاف کے تقاضوں کے بر عکس ہے۔ بی ایس پی سپریمو نے کہا سبھی مذاہب کے خصوصی ایام ۔ تیوہار وغیرہ کے حوالے پابندیاں و چھوٹ سے متعلقہ جو وصول۔ قانون ہیں انہیں بلا تفریق ایک ہی نافذ ہونا چاہئے۔ جو ایسا ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ اس سے سماج میں امن و امان و سماجی ہم آہنگی بگڑ نا فطی جو کافی تشویشناک حکومتیں اس جانب دھیان دیں۔