the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
متھرا/26فروری(ایجنسی) اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر تنازعہ میں رہنے والے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں رہنے والے مسلمان بابر کی اولاد نہیں ہیں۔ مسٹر سنگھ نے کل دیر شام صحافیوں سے کہا کہ ہندوستان میں رہنے والا مسلمان کسی غیر ملکی کا نہیں بلکہ رام کی اولاد ہے۔ انہوں نے دلیل دی 146ہمارے آباء و اجداد ایک ہیں خواہ عبادت کا طریقہ مختلف ہو۔ اگر میں اسلام مذہب اختیارکرلوں تو کیا سو سال بعد میرے آباء و اجداد اور میرے بھائی کے آباو اجداد مختلف ہوں گے۔ یہاں رہنے والے مسلمانوں کی پوزیشن بھی وہی ہے۔ 145145



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ ہندو اور مسلمان دونوں مل کر رام مندر بنائیں۔ حیدرآباد سے ممبر پارلیمنٹ اسد الدین اویسی پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیا کہ کیا پاکستان میں رام مندر بنے گا۔ اویسی جیسے لوگ ملک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ اویسی جیسے لوگوں کے دل میں جناح کا جن داخل ہوگیا ہے۔ اس لئے وہ ملک کو توڑ نا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ عدالت کا احترام کرتے ہیں اوراس کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ایک مسلم تنظیم نے مندر بننے کا راستہ صاف کیا ہے۔ انہوں نے سنی مسلمانوں سے بھی درخواست کی کہ وہ رام مندر کی تعمیر میں تعاو ن دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.