the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد:ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے قانون ساز اسمبلی میں سال2024-25 کا تلنگانہ ووٹ آن اکاؤنٹ بجٹ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ 2,75,891 کروڑ روپئے مشتمل ہے۔
بجٹ کی تفصیلات اس طرح ہیں۔
چھ ضمانتوں کے تحت اسکیموں کے نفاذ کے لئے 53,196 کروڑ روپئے۔
انڈسٹری محکمہ کیلئے 2543 کروڑ روپئے۔
آئی ٹی محکمہ کے لئے 774 کروڑ روپئے۔
پنچایت راج محکمہ کو 40,080 کروڑ روپئے۔
محکمہ بلدیہ کو 11692 کروڑروپئے۔
موسی ریور فرنٹ پراجکٹ کے لئے 1000 کروڑ روپئے۔
محکمہ زراعت کے لئے 19746 کروڑ روپئے۔
ایس سی اور ایس ٹی اقامتی تعلیمی اداروں کے عمارتوں کی تعمیر کے لئے 1250 کروڑ



روپئے۔
ایس سی ویلفیئر کے لئے 21874 کروڑ روپئے۔
ایس ٹی ویلفیرکے لئے 13013 کروڑ روپئے۔
اقلیتی بہبود کے لئے 2262 کروڑ روپئے
 بی سی اقامتی تعلیمی اداروں کی عمارتوں کی تعمیر کے لئے 1546 کروڑ روپئے۔
بی سی ویلفیر کے لئے 8 ہزار کروڑ روپئے
تعلیم کے شعبے کے لئے 21389 کروڑ روپئے۔
تلنگانہ پبلک اسکول کے قیام کے لئے 500 کروڑ روپئے۔
یونیورسٹیوں میں سہولیات کے لئے 500 کروڑ روپئے۔
طبی شعبے کے لئے 11500 کروڑ روپئے۔
برقی - گروہاجیوتھی اسکیم کے لئے 2418 کروڑ روپئے۔
پاور کمپنیوں کےلئے 16825 کروڑ روپئے۔
مکانات کی تعمیر کے لئے 7740 کروڑ روپئے۔
محکمہ آبپاشی کےلئے 28024 کروڑ روپئے مختص کئے گئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.