: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سری ہری کوٹا، (آندھرا پردیش)، 16 اگست (یو این آئی) ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کا چھوٹی سیٹلائٹ لانچ وہیکل (ایس ایس ایل وی) جمعہ کی صبح اپنی تیسری اور آخری ترقیاتی پرواز میں جدید ترین زمینی مشاہداتی سیٹلائٹ ای او ایس-8
اور ایک مسافر سیٹلائٹ لے کر یہاں شار نے رینج سے روانہ ہوا رات 0247 بجے شروع ہوئی 6.5 گھنٹے کی ہموار الٹی گنتی کے بعد 175.5 کلوگرام ای او ایس-08 اور ایک مسافر سیٹلائٹ ایس آر-0 ڈیموسیٹڑ لے جانے والا ایس ایس ایل وی-ڈی 3، 09:17 بجے پہلے لانچ پیڈ سے روانہ ہوا۔