the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی  : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سری دیوی کا جسد خاکی آج ممبئی لایا جائے گا ۔ اس کیلئے انل امبانی کا خصوصی طیارہ دوبئی میں کل سے ہی موجود ہے ۔ بتایا جارہا ہے کچھ سرکاری کارروائی کی تکمیل میں گزشتہ روز تاخیر کی وجہ سے ان کا جسد خاکی ابھی تک ممبئی نہیں لایا جاسکا ہے ۔

بونی کپور کے ترجمان نے اتوار دیر شام کو بتایا کہ سری دیوی کی بے وقت موت سے بونی کپور ، جھانوی ، خوشی اور پورا کپور و ایپن کنبہ گہرے صدمے میں ہے  ۔انہوں نے بتایا کہ اداکارہ کا جسد خاکی پیر کو ممبئی لایا جائے گا ۔ ادھر   ہندوستانی سفارت خانہ بھی بالی ووڈ کے مشہور اداکارہ سری ویوی کے جسد خاکی کو



ممبئی لے جانے میں یہاں کے افسران کے ساتھ مل کر ان کے خاندان کے ارکان کو ہر ممکن مدد دے رہے ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی سفیر نودیپ سوری نے ٹویٹ کرکے کہا، ’’دوبئی میں ہمارا سفارت خانہ سری دیوی کے خاندان کے اراکین کو ممکنہ مدد فراہم کرنے کے لئے مقامی حکام کے ساتھ کام کررہا ہے‘‘۔

خیال رہے کہ سری ویوی نے اپنے بھتیجے موہت ماروہ کی شادی میں شمولیت اختیار کرنے کے لئے دوبئی میں گئی تھی جہاں باتھ روم میں دل کا دورہ پڑنے سے کی وجہ سے گزشتہ رات ان کا انتقال ہوگیا۔ اس کے جسد خاکی کو آج رات ممبئی کولے جانے کی توقع ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.