لکھنؤ، 20 نومبر:- اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج انکشاف کیا کہ روحانی پیشوا شری شری روی شنکر سے ان کی رسمی ملاقات ہوئی تھی اور اس میں کسی ایک خاص معاملے پر کوئی بات نہیں ہوئی تھی۔
right;">
مسٹر یوگی نے یہاں ایک نیوز چینل کے پروگرام میں کہا کہ شری شری روی شنکر اجودھیا تنازعہ میں فریق نہیں ہیں۔
بات چیت ہوگی بھی تو تینوں فریقوں کے درمیان ہی ہوگی۔