the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پریس نوٹ:

 حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلین کے زیر اہتمام قائد ملت نواب بہادر یار جنگ ؒسابق صدر مجلس کی سالانہ برسی کے ضمن میں ہائی اسکولس اور جونیر کالجس کے طلبہ کے لئے یادگار گولڈ میڈل تقریری مقابلہ زیر سرپرستی نقیب ملت بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد جمعرات 11جنوری کو 11بجے دن دارالسلام میں منعقد ہوگا۔ تقریری



مقابلہ کا عنوان ”قائد ملت ؒاور خطابت“رکھا گیاہے۔ انعام اول گولڈ میڈل، انعام دوم سلور میڈل،انعام سوم دینی معلوماتی کتب دیئے جائیں گے۔ مقابلوں میں حصہ لینے والے خواہشمند طلباء جناب منان اکبر کنوینر تقریری مقابلہ برائے طلباء اور محترمہ عائشہ روبینہ سابق کارپوریٹر و کنوینر تقریری مقابلہ برائے طالبات سے اپنے تعلیمی صداقت ناموں کے ساتھ بہ اوقات دفتر دارالسلام ربطہ پیدا کرکے اپنا نام درج کرواسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.