the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 06 جنوری (یو این آئی) زراعت، ماہی پروری، نرسنگ، آٹوموبائل کی مرمت اور ایوی ایشن جیسے 14 مخصوص علاقوں میں ہنر یافتہ ہندوستانی مزدوروں کو جاپان میں روزگار کے مواقع اب آسانی سے مہیا ہو سکیں گے وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی یہاں آج ہوئی میٹنگ میں اس تجویز کے ایک سمجھوتے کو منظوری دی گئی۔ جن 14 علاقوں کی شناخت اس سمجھوتے کے تحت کی گئی ہے ان میں زراعت، ماہی پروری، نرسنگ، ایوی ایشن، عمارتوں کی صفائی، میٹریل پروسیسنگ،



صنعتی مشینری مینوفیکچرنگ، بجلی اور الیکٹرانک انفارمیشن انڈسٹری، تعمیرات، شپ مینوفیکچرنگ اور جہازرانی، آٹوموبائل کی مرمت، لاجنگ، اشیائے خورد و نوش کی پیداوار اور فوڈ سروس انڈسٹری شامل ہیں۔
میٹنگ کے بعد جاری سرکاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جاپان میں جاکر کام کرنے کے لیے مزدوروں کے لیے متعلقہ شعبے میں ضروری ہنر تربیت مکمل کرنے کے علاوہ جاپانی زبانی کا علم بھی ضروری ہوگا۔ وہاں ان ہندوستانی مزدوروں کو ’مخصوص ہنر یافتہ مزدور‘ کا درجہ دیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.