: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 17 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو ہندوستانی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) کے گگنیان مشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا جس میں آنے والے وقتوں میں خلائی
تحقیق میں ہندوستان کی کوششوں کا خاکہ بھی زیر بحث آیا وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ہونے والی ریلیز کے مطابق، ہندوستان 2035 تک خلا میں اپنا اسٹیشن قائم کرے گا اور 2040 تک انسانوں کو چاند پر پہنچائے گا۔